Rafi 4

This photo is quite old. He looks much older now.

Rafi Mustafa

was born in India, grew up in Pakistan and grew old in Canada. His feet have touched the soil of many countries and he believes that all that soil is sacred. He was surprised when he discovered that babies in every country giggle the same way and speak the same language. People of every colour, of every religion and in every country feel the same pain when struck with sorrow and experience the same joy when they are close to those whom they love.

If the planet earth was supposed to be divided into countries and nations, it would have had natural barriers around them.

رفیع مصطفٰی

ہندوستان میں پیدا ہوا، پاکستان میں پلا بڑھا اور کینیڈا میں بوڑھا ہوا۔اس کے پیر کافی ملکوں کی مٹی پر پڑے اور وہ اس تمام مٹی کو مقدس سمجھتا ہے۔اسے یہ دیکھ کر تعجب ہوا کہ ہر ملک میں شیر خوار بچے ایک ہی طرح قلقاریاں مارتے ہیں اور ایک ہی زبان بولتے ہیں۔ ہر ملک کے لوگ جب غم سے نڈھال ہوتے ہیں تو ایک ہی طرح کا درد محسوس کرتے ہیں اور جب ان کے نزدیک ہوتے ہیں جنہیں وہ پیار کرتے ہیں تو ان پر ایک ہی طرح کی خود فراموشی طاری ہوجاتی ہے۔ِِ

اگر کرۂ ارض کو ملکوں اور قوموں میں تقسیم کرنا مقصود ہوتا تو اس پر قدرتی سرحدیں ہوتیں۔